فرانس میں مسلمانوں کی تاریخ اور قومی شناخت کا تحفظ کرنے والا نظریہ ’لئی ستے‘ کیا ہے؟

 فرانس میں اسلام کے حوالے سے عوامی بحث کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لیکن چند روز قبل پیرس میں ایک تاریخ کے استاد کو ہلاک کر دینے والے واقعے کے بعد فرانس میں اسلام، انتہا پسندی اور مسلمانوں کے معاشرتی انضمام کے بارے میں سوالات دوبارہ سر اٹھا رہے ہیں اور چند ماہرین کے نزدیک اب مسلمانوں اور باقی دنیا کے مابین ہونے والے اختلافات اور تصادم کا نیا مرکز فرانس ہو گا ۔

لیکن ایسا کیوں ہے اور اس کے سدباب کے لیے کیا کرنا ہو گا؟ ان سوالوں کے جوابات کے لیے فرانس کی سامراجی تاریخ، معاشی تفریق اور بالخصوص فرانس کے اہم ترین قومی نظریے ’لئی ستے‘ laïcité یعنی سیکولرازم کی تاریخ اور اس کی اہمیت کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔


فرانس میں مسلمانوں نے ’اسلاموفوبیا کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی ہیں

Comments

Popular posts from this blog

فرانسیسی صدر کے بیانات: عمران خان کا مسلمان رہنماؤں کے نام خط، متعدد مسلمان ممالک میں فرانس کے خلاف غصے کی لہر